پاک فوج کو سلام

پاکستان جب سے بنا ہے تب سے پاک فوج اپنے وطن کی حفاظت پر مامور ہے اور ستر سال سے اپنے وطن کی حفاظت کر رہی ہے اور ہماری فوج دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے اور بہادری کے لحاظ سے دنیا کی نمبر ون فوج ہے اور ہمارے کے دو ہی مقاصد ہوتے ہیں وطن کی حفاظت کیلیے شہادت اور غازی بننا اور ہماری پاک فوک نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے بلکہ کوی آفت وغیرہ آجاے تو اپنی قوم کی بھر پور مدد کرتی ہے اور طوفانی بارشوں اور سیلابوں میں پاک فوج اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے اور پاک فوج ستر سالوں میں لاکھوں کی تعداد میں اپنے جوان شہید کروا چکی ہے اور اب تک پاک فوج بھارت کو دو جنگوں میں عبرت ناک شکستیں دے چکی ہے اڑتالیس اور پینسٹھ میں اسکے علاوہ پاک فوج موجودہ ضرب عضب میں بھی سینکڑوں جانیں قربان کرچکی ہے اور ابھی تک قربانیاں پیش کر رہی ہے اور آج وطن کو پر امن بنا دیا ہے اور آج دہشت گردوں کا قلع قمع کردیا ہے اور آج پاک فوج کی وجہ سے ہمارا وطن محفوظ ہے اور انشااللہ پاک فوج قیامت تک اس وطن ہر آنچ نہیں آنے دے گی اور انشااللہ ہمارا سبز ہلالی پرچم قیامت تک لہراتا رہے گا پاک فوج زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304079 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More