پاکستان کی ترقی کے راز

پاکستان کی ترقی کا راز اس میں ہے کہ سب ایمانداری سے اپنے اپنے فرایض سر انجام دیں اور امانت دار ی کی مظاہرہ کریں سچ بولیں خدمت خلق کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیں پاکستان کی خدمت کو ترجیح دیں اپنے وسایل پر گزارہ کریں اور جو بجٹ جس کام کیلے منظور ہو اس میں لگایں اور تمام علاقوں کی ترقی کا سوچیں اور شہر دیہات سب کو برابر حصہ دیں سب کے ساتھ پیار محبت سے رہیں کسی کا برا مت سوچیں کسی کو دھوکہ نہ دیں سب اداروں کے لوگ ملکر کام کریں سب کچھ حکومت نہیں سنبھال سکتی عوام کے بھرپور تعاون سے ملک ترقی کر سکتا ہے سیاستدان کندھے سے کندھا ملایں گے تو عوام بھی متحد ہوگی بیوروکریسی کو بھی ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے پاکستان کی ترقی کا راز اسلامی نظام میں ہے اور اسلام و قرآن پر عمل کرنے سے ہی ترقی ہوسکتی ہے اور صرف ایمانداری پر عمل کرلیا جاے تو سب ٹھیک ہو سکتا ہے اب حکومت اور جمہوریت میں اچھی روایات قایم ہو رہی ہیں تو عوام کو بھی ان روایات کی مضبوطی کیلیے کام کرنا چاہیے ہمارے وطن کے پاس ترقی کے مواقع زیادہ ہیں مگر اس جانب توجہ نہیں دی جارہی ہے اور پاکستان کو محلص ایماندار سچی عوام کی ھمدرد سحی امانت دار ایفائے عہد مظلوم کا ساتھ دینے والی قیادت کی ضرورت ہے اور ہم نے بہت وقت ضایع کرلیا اب پاکستان سے محرومیاں ختم کرنا ہوں گی اب پاکستان کو اسکا اصل مقام دلانا ہوگا اب پاکستان کو سکھ دینے ہوں گے اب پاکستان سے اندھیرے ختم کرنے ہوں گے اب پاکستان کو صحیح. معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانا ہوگا اور اب سب کو کوشش کرنی ہوگی اب. عوام حکومت اشرافیہ سب کو. سوچنا ہوگا اور اب غلط روایات کا خاتمہ کرناہوگا اب پاکستان میں نفرت کو دور پھیکنا ہوگا اب پاکستان میں پیار ہی پیار بانٹنا ہوگا اب کسی کے ہاتھ کا کھلونانہیں بننا ہوگا اب سب کو کندھے سے کندھا ملانا ہوگا اب سب کو اپنی اپنی ذمہ داری کو نبھاناہوگا اب اور غم. ہماراوطن برداشت نہیں کرسکتا اب اور دکھ ہمارا وطن نہیں سہ سکتا اب دنیا کو دیکھانا ہوگا کہ ہم مہزب قوم. ہیں ہمارے اوپر غلط لیبل لگایا گیا اور اب ترقی کرکے دنیا کو دیکھانا ہوگاکہ ہم پرامن قوم ہیں ہم اب اور نہیں لڑ سکتے ہمیں لڑانے والوں کو شکست دینی ہوگی اور یہی ترقی کا راز ہے اور ان. رازوں پر عمل کرنا ہوگا. اللہ پاک بہت جلد پاکستان کوترقی یافتہ ملک بناے آمین ثم آمین
 
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304157 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More