یااللہ پاک کرم کر ہمیں دہشتگردی کے عذاب سے بچا
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
یا
اللہ پاک کرم کر رحم کر ہمارے وطن عزیز کی خیر کر یااللہ ہمارے وطن عزیز کو
مزید دکھ نہ دے میرے مولا ہمارے وطن عزیز پر خاص. کرم کر. میرے مولا بڑی
مشکل سے ہمارے وطن میں امن آیا تھا اس. امن کو قایم رکھ یمیں دہشتگردی سے
بچا. یااللہ پاک ہم بہت قربانیاں دے چکی ہم سے مزید امتحان نہ لے میرے مولا
یااللہ پاک ایسے لوگوں کو نیست و نابود فرما جو اس لعنت میں شریک ہیں یا
اللہ دہشتگردوں کو بر باد کر یا اللہ پاک ہمارے وطن. عزیز. کی خیر فرما
یااللہ پاک ابھی ہم لاہور کے دھماکے کو رو رہے تھے تو کویٹہ اور پشاور کے
دھماکے ہوگے ابھی اس پر رو رہے تھے تو اب سہون شریف میں دھماکہ ہوگیا یا
اللہ پاک پاکستانیوں. کو اپنی امان میں رکھ اور ہمیں مزید دکھوں سے بچا.
اور ہمیں. دہشتگردی کی لعنت سے محفوظ. رکھ یااللہ ان لوگوں کو. ہدایت دے جو
ایسی گھناونی حرکت کر رہے ہیں یااللہ ان کی انکھوں کی پٹی اتار دے ان کے
ذہنوں. کو. بدل دے یااللہ پاک ہمارے گناہوں کو. نہ دیکھ ہم تیرے پیارے
محبوب کی امت سے ہیں اپنے محبوب نبی کے صدقے ہمارے وطن کو ان. دہشتگردوں سے
محفوظ. رکھ یااللہ پورا ملک پریشان ہے سب کی پریشانیاں دور. فرما اور صحیح
قیادت نصیب. فرما جو پاکستان کو امن دے خوشجالی دے سکون دے عدل دے. مساوات
دے جو ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کر سکے یا اللہ کسی کی جان محفوظ نہیں سب.
کو اپنی امان. مین رکھ اور بہت جلد ان دہشتگردوں. کا خاتمہ فرما آمین |
|