جاگو مسلمانوں جاگو

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے اسلام دنیا کے ہر کونے میں موجود ہے اسلام اللہ تعالی کا پسندیدہ مزہب ہے جب مسلمان خلوص نیت سے عبادت کرتے تھے جب مسلمان اپنے رب کی خلوص نیت سے عبادت کرتے تھے تو اس وقت اللہ پاک کی تاید و حمایت اور کامیابی بھی انکو ملتی تھی پہلے غزوہ بدر میں جب اللہ نے مدد کی تو تین سو تیرہ کے لشکر نے ہزاروں کو شکست دی اور ہر غزوہ میں مسلمان کامیابیاں حاصل کرتے رہے اور آج مسلمان تعداد میں بھی زیادہ ہیں اور قدرتی وسایل کی دولت بھی اللہ پاک نے مسلم ریاستوں کو زیادہ دی ہے مگر مسلمان پوری دنیا میں گاجر مولی کی طرح کٹ رہے ہیں جس اسلامی ملک نے ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کی کوشش کی اسکو روک دیا گیا اس میں. خانہ جنگی شروع کرا دی گئی یا دو اسلامی ملکوں کو آپس میں لڑا دیاگیا اسکی مثال مصر عراق لیبیا شام. افغانستان وغیرہ ہیں آج مسلمان ہر جگہ ذلیل و خوار ہورہے ہیں اسکی بڑی وجہ اسلام و قران سے دوری اور خواب غفلت ہے اب مسلمانوں کو پوری مسلم امہ کو. جاگنا ہو گا اب. مسلم جکمرانوں. کو جاگنا ہوگا اب کس کے ہاتھ کا کھلونا بننے کی بجاے مسلم امہ کو کندھے سے کبدھا ملانا ہوگا. خلوص نیت سے رب کو راضی کرنا ہوگا. اور اپنے مسایل مل بیٹھ کر حل کرنے ہوں گے اب بھی وقت ہے پیارے پیارے مسلم بھایوں. اٹھو خواب غفلت سے بیدار ہوجاو اب اللہ پاک سے توبہ کرو اور خلوص نیت کے ساتھ. اللہ پاک کو راضی کرلو. اب پاکستان اور سعودی عرب کو. مل کر بکھری مسلم امہ کو سنبھالنا ہوگا تب جاکر دیشتگردی ختم ہوگی امن آے گا برکت آے گی کامیابی ملے ہمارے کشمیر فلسطین. برما کے مسایل حل ہوں گے اٹھو. مسلم حکمرانوں اٹھوں مسلم نوجوانوں. اب آگے بڑھوں ورنہ مسلم ممالک میں یونہی آگ. لگی رہے گی. کوی تو آگے بزھے جو مسلموں کو ایک کرسکے یااللہ ہم مسلمانوں. کو اتحاد دے امن دے خوشحالی دے اتفاق. دے برکت. دے سکون دے. آمین
 
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334299 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More