پاک فورسس زندہ باد

پاکستان جب سے بنا ہے اس وقت سے لیکر اب تک پاک فورسس وطن کی حفاظت کیلیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر رہی ہیں اور دو ہزار ایک سے لیکر اب تک دہشتگردوں سے پاک فورسس لڑرہی ہیں اور ان دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے میں مصروف ہیں دہشتگردی کی نی لہر کے پاک فوج اور پولیس دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں. اور پورے ملک میں اپریشن کیا جا رہا ہے اور. ہماری فورسس ہمارے کل کیلے اپنا آج قربان کر رہے ہیں اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہمارے محبوب وطن سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو جاے گا پوری قوم امن چاہتی ہے پوری قوم خوشحالی چاہتی ہے اور پوری قوم اپنی فورسس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور پوری قوم دعاگو ہے کہ اللہ پاک ہماری فورسس کو کامیابی دے اور اللہ پاک ضرب عضب کو کامیاب کرے اور ہمارے وطن کو پرامن بناے. حوشحالی دے سکون. دے برکت دے اللہ پاک راہ راست سے بھٹکے لوگوں کو ہدایت دے اور ان کو انسانیت کا احساس دے جو درندون سے بھی بدتر بن. چکے ہیں اللہ ہاک چارسدہ کے ز خمیوں کو جلدی صحت دے اور آگے اللہ پاک ہمارے وطن کو مزید خود کش حملہ آوروں سے محفوظ رکھے آمین
 

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304096 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More