ہم تیسری کلاس سے پڑھتے آ رہے ہیں کہ اتفاق میں برکت ہے
اتفاق ایک گھر میں ہو تو وہ گھر سب سے آگے ایک خاندان میں ہو تو وہ خاندان.
سب سے آگے ایک بستی میں ہو تو وہ بستی سب سے آگے ایک موضع یا چک یا کالونی
میں ہو تو وہ سب سے آگے اور اتفاق ایک ریاست میں ہو تو وہ ریاست سب سے آگے
جب ہمارا وطن قایم ہوا تو اسکی وجہ مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد تھا جسکی
وجہ سے انگریز قیام پاکستان پر راضی ہوگے اور دنیا کے نقشے پر مذہب کی
بنیاد پر ایک بڑی اسلامی ریاست قایم ہوگی اور اب ہم سب کا فرض ہے کہ ہم
اپنی صفوں میں اتفاق و اتحاد رکھیں اور اپنے وطن عزیز. کو مضبوط سے مضبوط
تر بنایں اور اس پر آنچ نہ آنے دیں اب ہمیں ان عوامل کو تلاش کرنا ہے جو ہم
سب میں اتفاق و اتجاد پیدا کریں اس سلسلے میں تعلیمی ادارے سکول کالج اور
یونیورسٹیز بیت اہم عوامل ہیں جو قوم. کے معماروں. میں اتفاق و اتحاد پیدا
کرنے بہترین ذریعہ ہیں اور اساتذہ کرام ایک ایسی نسل ملک و قوم. کو دیں جو
اپنے پر تن من دھن قربان کرنیوالی ہو اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے. کی
طاقت سے سرشار ہو اسکے علاوہ میدیا کے تمام ذرایع. آ خبارات ریذیو. ٹی وی
سوشل میدیا سب اتفاق و اتحاد. قایم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اور
ہم اتفاق و اتحاد سے ہی اپنے وطن کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں اور جس طرح ہم
نے. پی ایس ایل کے فاینل پر اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کیا اور ہمیں. ہر وقت
اتحاد و بھای چارہ کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور ہم اتفاق و اتجاد سے ہی
دہشتگردوں کو شکست دے سکتے ہیں اور. سب کچھ اتفاق و اتحاد سے ممکن ہوسکتا
ہے اللہ پاک تمام ہاکستانیوں میں اتفاق و اتحاد پیدا کرے پاکستان زندہ باد
|