یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اسکے

پاکستان اللہ پاک کی خاص رحمت کا نتیجہ ہے پاکستان کا قیام انتھک محنت لاتعداد قربانیوں کا نتیجہ ہے پاکستان جب قایم ہوا تو سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا لے کے رہیں گے پاکستان بن کے رہے گا پاکستان جب پاکستان قایم ہوگیا تو دو قوموں ہندوو اور انگریزوں نے ایسے قدم اٹھاے کہ یہ ملک کمزور ہوجاے اور آگے نہ بڑھ سکے انگریزوں نے کشمیر کا کوی فیصلہ نہ کیا اور ہندوو ں نے وسایل کی تقسیم میں خیانت کی اور اسکے باوجود ہمارے عظیم قاید اور لیاقت علیحاں کی ولولہ انگیز قیادت نے ہمارے وطن کو چند سالوں میں اپنے پاوں پر کھڑا کردیا اور ہمارا وطن آگے بڑھتا رپا اور ہماری پاک افواج نے ستر سال کے دوران اسکی بھر پور حفاظت کی ہے اور اسکے پاسبان ہونے کا فرض بحوبی نبھایا ہے اور آج ہمارا دفاع ہر حوالے سے مضبوظ ہے اور دفاع کے ہر میدان میں ہر کسی سے پیچھے نہیں اور بہادری کے لحاظ سے ہماری پاک فوج دنیا میں نمبر ون ہے جب سے پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے ہیں تب سے ہمارا وطن صحیح معنوں میں محفوظ ہے اور تب سے مغرنی ریاستوں کو ہمارا ایٹم بم بہت کھٹک رہا ہے. جب سے پاکستان بنا یے تب سے ہر پاکستابی نے اسکے پاسبان ہونے کا فرض خوب نبھایا ہے اور تینوں جنگوں میں ہاک فوج کے شانہ بشانہ پوری قوم کھڑی رہی اور اب رد الفساد میں بھی پوری قوم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہے اور انشاء اللہ پوری قوم اپنے وطن کے پاسبان ہونے کا فرض تاقیامت نبھاتی رہے گی اور انشاء اللہ ہمارا وطن قیامت تک قایم رہے گا پاکستان زندہ پاک فوج پایندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334417 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More