پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہوجاے

دہشتگردی ایک لعنت ہے دہشتگردی ایک ظالمانہ اقدام ہے دہشت کے معنی خوف و ہراس پیھلانا کے ہیں دہشتگرد انسان نہیں ایک درندہ ہوتا ہے کیونکہ ایک انسان یہ قدم نہین اٹھا سکتا دہشتگردی نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے دہشتگرد کا کوی مذہب نہیں ہوتا خود کش حملہ آور حرام موت مرتا ہے اور جن کو وہ مارتا ہے وہ شہید ہو جاتے ہیں پاکستانی قوم اگر چاہتی ہے کہ انکی آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ ہو تو وہ اس کے خلاف متحد ہوجایں کیونکہ اگر ہم متحد نہ ہوے تو دہشتگرد سب کچھ برباد کر دیں گے سیاستدانوں کو دہشتگردی کے معاملے سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ اس کے خلاف پوری قوم کو متحد کرنا چاہیے قوم تو پہلے ہی متحد ہے جو چند لوگ ہیں وہ بھی متحد ہوجایں گے اور اسی میں ہماری بقاء ہے کہ ہم پاک فوج کے کندھے سے کندھا ملاکر چلیں بہت سے دہشتگردوں کا صفایا ہوچکا جو بچے کچھے ہیں وہ بھی ختم ہو جایں گے اور انشاء اللہ پاکستان سی پیک میں آگے بڑھ رہا ہے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے پاک فوج غیر سیاسی ہوچکی اگر سویلین ٹھیک رہے تو پاک فوج جمہوریت کے ساتھ کھڑی رہے گی ہم اپنی پاک فورسس کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہمارے مستقبل کو محفوظ کرنے کیلے اپنا آج قربان کر رہے ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج پایندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334298 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More