لاہور میں پھر دھماکہ

پاکستان میں کچھ دن سکون سے گزرنے کے بعد پھر لاہور میں مردم شماری کے عملے کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا اور اس مین پاک فوج کے جوان شہید ہوگے اور لاہور مین پھر خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ پھر افسردہ ہوگے پتہ نہیں دہشتگرد چاہتے کیا ہیں پتہ نہیں کب امن آے گا لوگ ایک دھماکے کو ابھی مشکل سے بھلانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ ایک اور دھماکہ ہوجاتا ہے پاک فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں پاک فوج نے ہمارے کل کو محفوظ کرنے کیلیے اپنا آج قربان کر رہے ہین اور پوری قوم کی دعایں. ان کے ساتھ ہیں اور ایک وقت آے گا جب ہمارا وطن عزیز پرامن ہوجاےگا اور جب ہر طرف امن ہی امن ہوگا انشاء اللہ ہمارا وطن کا گہوارہ بنے گا پاک فوج پاک فورسس پاک عوام کی قربانیاں رنگ لایں گی اور ہمارا وطن آگے بڑھے گادشمن کے ناپاک عزایم خاک میں مل جایں گے اور چاروں صوبوں کی عوام دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور پوری قوم امن کیلیے دعاگو ہے اور ہم نے دنیا کو بتانا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں ہم اپنے وطن کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ہم سب ایک ہیں ہم سب پاکستان ہیں پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303661 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More