پانامہ کا فیصلہ اور پاکستان

پاکستان کے. لیے پانامہ کا ایشو سر درد بن گیا ہے پانامہ پر میذیا نے پانامہ پر اتنی بڑی کوریج دی کہ اب بچے بچے کو پانامہ یاد ہوگہا ہے پانامہ دراصل غیر ملکی ادارہ ہے جس نے پوری دنیا کے لوگوں کے متعلق رپورٹ دی کہ انھوں نے کس طرح اپنی جایدادی دوسرے ملکوں میں بنایں جس میں ہمارے موجودہ وزیراعظم کے بچوں کے نام بھی اس میں شامل تھے اس پر وزیراعظم نے دو دفعہ قوم سے خطاب کیا اور اپنے آپ کو احتساب کیلیے پیش کیا اور قومی اسمبلی میں بھی تقریر کی عمران خان کی پارٹی نے اس پر شدید احتجاج کیا جب اسلام آباد کو بند کرنے کی بات سامنے آی تو ریاست نے اپنی طاقت کا استعمال کیا جس سے ملک میں سیاسی امتشار بڑھ گیا اس کے بعد سہریم کورٹ نے اسکی سنوای شروع تو پہلے جمالی صاحب نے بنچ تشکیل دی مگر فیصلہ سنانے سے پہلے ہی اعلان کر دیا کیا کہ اسکا فیصلہ نے چیف جسٹس صاحب کریں گے جب ثاقب نثار نے بنچ تشکیل دیا اور اس نے روزانہ کی بنیاد پر سنوای کی اور پھر کاروای مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا اور آج بیس اپریل کو فیصلہ سنایا گیا کہ ایک جاینٹ کمیشن بنایا جاے اور میاں صاحب اگر ضرورت ہوتو جاینٹس کمیشن کے سامنے پیش ہو ں اور مزید ثبوت کمیشن کے سامنے پیش کریں اور آج کے اس فیصلے ہر سوشل میدیا فیس بک اور ٹویٹر ہر بڑی دھوم مچی ہوئی ہے نیوز چینلز تبصرے کر رہے ییں اب مزید اس فیصلے کو لمبا کیا جا رہا ہے آج کا فیصلہ جمہوریت کی فتح آج کا فیصلہ عوام کی فتح کا فیصلہ ہے آج کا فیصلہ نسب کی ہے اور اب ن لیگ مٹھایاں تقسیم کررہی ہے اور عمران حان شکر کے نوافل ادا کر ہے ہیں اور انشاء اللہ ہمارا وطن ہر مشکل پر قابو پالے گا اور ہم سب ایک ہیں ہم پاکستان ز6ے
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334512 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More