آج صوبہ سندھ میں چار ریلیاں نکالی جارہی ہیں. اپوزیشن کا
احتجاج تو آج تک سنتے آرہے تھے مگر آج صوبہ سندھ کی حکمران جماعت. پی پی پی
بھی احتجاج کررہی ہے اور مرکزی حکومت کے خلاف. سڑکوں پر ہے اور یہ اچھی
روایت ہے کہ اب حکومت حکومت کے خلاف احتجاج کررہی ہے اگر اس ریلی میں سے
کسی نے پوچھ لیا کہ صوبای حکومت تو آپکی ہے اور ان نو سالوں میں آپ نے کیا
کیا ہے. آپ نے اگر کام کیا ہوتا تو آج باباے قوم کے شہر کی یہ حالت نہ ہوتی
اور کراچی کچرے کے ڈھیر میں تبدیل نہ ہوتا ایم کیو ایم کی ریلی میں کوی
کھڑا ہوگیا کہ اپ بیس سال تک اقتدار میں رہے آپ نے کراچی کیلیے کیا کیا
کراچی کا مییر آپکا ہے. اس کے علاوہ. ن لیگ کی ریلی میں سے کوی کھڑا ہوگیا
اور پوچھ لیا کہ تشکر کس بات کا. کہ وزیراعظم مزید پھنس گے تشکر کس. بات کا
عوام بھوک سے مر رہی ہے تشکر کس بات کا کہ عوام بجلی کی کمی سے تڑپ رہی ہے.
خبردار. سیاسی جماعتوں. کے. لیدروں. اللہ کی لاٹھی سے ڈرو. جو بے آواز یے
اور جب حرکت میں اگی اور جب غریب عوام اٹھ کھڑی ہوی تو پاکستان میں تمہیں.
چھپنے کو جگہ نہیں. ملے گی اور. اب بھی وقت ہے سب پارٹیاں ملکر عوام کو اس
کے حقوق. دو اس سے پہلے کہ دیر ہوجاے اور. تمہیں توبہ کرنے کا موقعہ بھی نہ
ملے. سوچو وطن کا سوچو عوام کا سوچو غریبوں کا سوچو. اگر جمہور کھڑی ہوگی
اور متحد ہوکر یک زبان ہوگی تو آپ کا وہ حشر ہوگا کہ تم کہیں کے نہیں رہو
گے عوام کے وسایل ہڑپ کرکے اب ان کے ز خموں. پر. نمک ہاشی نہ کرو. میدیا سے
عوام کی شکایت ہے کہ وہ سیاستدانوں کو مفت میں کوریج مت دیں وہ عوام کا
ساتھ دیں عوام کو جگایں. اور عوام میں وطن کی محبت پیدا کریں. اللہ پاک سب
کو ہدایت دے آمین- |