پاکستان کو کب ترقی ملے گی

پاکستان کو کب ترقی ملے گی کب عوام کے ستر سالوں کے خواب پورے ہوں گے کب غریب کو تین وقت کی روٹی ملے گی کب کاشتکار کو اسکی جنس کا اصل ریٹ ملے گا کب نوجوانوں کو روز گاملے گا کب غریبوں کی بچیوں کے ہاتھ پیلے ہوں گے کب. قانون سب کیلیے ایک ہوگا کب رشوت کا خاتمہ ہوگا کب پاکستان کے تمام ادارے. اپناون پر کھڑے ہوں گے کب کب آ خر کب پاکستان میں امن واپس اے گا ترقی واپس آے گی برکت واپس آے گی اتفاق واپس. آے گا پیار واپس آے گا محبت واپس اے بھای چارہ واپس آے گا رواداری واپس اے گی کب عوام کو پانی ملے گا بجلی ملے گی گیس ملے گی تعلیم ملے گی صحت کی سہولتیں ملیں گی کب بچوں کو میرٹ پر نوکریاں ملیں گی کب برداشت واپس آئے گی کب اسلامی قوانین کا نفاذ ہوگا. کب قران کا قانون نافذ ہوگا یہ وہ سوال ہیں جو ہر ایک کی زبان پر ہیں اسکا پہلا جواب تو یہ ہے کہ جب ہم سب کے ضمیر جاگیں گے جب ہم سب اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے جب ہم قاید کے فرمودات پر عمل کرین گے جب ہم سب پہلے پکے. سچے مسلمان بنیں گے پھر پکے سچے پاکستانی بنین گے جب سیاستدان. عبادت سمجھ کر سیاست کریں گے جب سیاستدان غریب عو ام کا درد محسوس کریں گے جب سیاستدان. محب وطن ہوں گے جب ہم عوام اسکو ووٹ دین گے جو صرف اپنے وطن اور عوام. کا سوچے. یہ سب کچھ اس وقت صحیح. ہوگا جب علماے کرام اپنے آپ کو ٹھیک کریں گے جب ہر کوی جو جس کے ذمے ہے اپنے فرایض ایمانداری سے ادا کریگا پاکستان کے مسایل. چند دنوں میں حل ہوسکتے ہیں پاکستان کے مسایل ہفتوں میں حل ہوسکتے ہیں اگر قیادت محلض ہو قوم کو آگے لیجانے کی صلاحیت رکھتی ہو قوم کے مقصد کو سمجھتی ہو یہ سب کچھ ممکن ہو سکتا یے اگر عوام ہاتھوں میں ہاتھ دے اگر عوام سب کا احتساب کرے. عوام کی بے چینی کا حکمرانوں. کو بھی پتہ ہے کیونکہ وزیراعلے پنجاب کی دفعہ اسکا اظہار کر چکے ہین. اگر سب نے اپنی اپنی دمہ داریوں کو نہ سمجھا تو سبکچھ مٹ جا ے گا. سب سیاستدانون کے ضمیروں کو جھنجوڑنا ہوگا. جب سب کے ضمیر جاگ گے تو پاکستان پل جھپکتے ہی ترقی کر جاے گا بس سب کو جاگنے کی ضرورت ہے اللہ پاک سب کے ضمیروں کو زندہ رکھے. آمیں

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304076 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More