پاکستان اللہ پاک کی خاص. رحمت کا نتیجہ اور غذوہ ہند کی
تکمیل کا ذریعہ ہے اور ہم نے ستر سال سے اسے جان سے بھی زیادہ پیار کیا ہے
ہم نے اسکی حفاظت کیلیے. لاکھوں جانیں قرنان کر چکے ہیں جتنی قربانیاں ہم
نے اسے حاصل کرنے کیلے دیں اس سے زیادہ ہم نے اسکے تحفظ. کیلیے دیں بھارت
سے ہم تین جنگیں. لڑ چکے مگر اپنے وطن پر آنچ نہیں آنے دی بنگلہ دیش اگر
بنا تو ہمارے بنگالی بھایوں. کی بغاوت کی وجہ سے بنا اگر ہمارے بھای ہم سے
بغاوت نہ کرتے تو آج ہمارا وطن دو لحت نہ ہوتا یہ ز خم بہت گہرا تھا مگر ہم
برداشت کر گے اس کے بعد دہشتگردوں نے یمارے وطن کو بہت زیادہ نقصان پینچایا
اور ایک لاکھ سے زاید ہمارے بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا گیا مگر پھر
بھی ہم نے اس کو برداشت کر لیا ہماری پاک فوج ستر سال سے قربانیاں دے رہی
ہے اور اپنے وطن پر آنچ نہیں آنے دی پاک فوج اللہ پاک کا شکر ہے کہ دنیا کی
مضبوط ترین فوج ہے اور بہادری کے لحاظ سے دنیا کی نمبر ون فوج ہے. اور جب
تک ہماری پاک فوج مضبوط ہے کوی بھی ہمارے وطن کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ
سکتا اور پوری قوم پاک فوج کے کندھے سے کندھے ملا کر کھڑی ہے اور اس دوران
بھارت کی مکارانہ پالیسیاں. پہلے دن سے جاری ہیں اور بنگلہ دیش بنانے میں
زیادہ اسکا کردار تھا. اسکے علاوہ مغربی ممالک سے ہمارا ایٹم ہضم. نہیں
ہورہا ہے اسکے علاوہ ہمارے اپنے راہ راست سے بھٹک گے. مگر یہ سب قوموں کی
زندگی کا حصہ ہے اور اب ایران اور افغانستان بھارت کے کہنے پر ہمارے خلاف
زہر اگل رہے ہیں. مگر سب لوگ سن لیں اندرونی ہو یا بیرونی ہم دکھ اٹھا اٹھا
کر کندن بن چکے ہیں جو قوم اپنی جان دیکر وطن کی حفاظت کرے جس ملک کی فوج
دب رات اہنے وطن کی حفاظت پر مامور ہو اور ایک ریاست ایٹمی طاقت. ہے اسے
کوی کیا مٹاسکے گا انشاء اللہ ہمارا وطن قیامت تک قایم رہے گا اور. انشاء
اللہ ہم کندھے سے کندھا ملاکر چلتے رہیں گے اور اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہیں
پاکستان زندہ باد. |