چین ہمارا دوست ملک پاک چینی دوستی پایندہ باد

چین جو انیس سو انچاس میں آزاد ہوا اور پاکستان اسکو تسلیم کرنے والا پہلا ملک ہے اس وقت سے لیکر آج تک پاک چینی دوستی اب تک جاری ہے چین ہم سے بعد میں ازاد ہوا مگر ترقی میں وہ ہم سے کی گنا آگے نکل چکا ہے چین دنیا کا آبادی کے لحاظ سے بڑا ملک ہے اور معاشی لحاظ. سے دنیا کا بڑا ملک ہے. چین کے لوگ بڑے محنتی ہیں چین نے پچھلے چند سالوں میں دنیا کے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اب سپر پاور امریکہ بھی چین سے دوستی اور تعاون کا خواہش مند. چین نے ہر شعبہ میں بھرپور ترقی کی ہے اور دنیا کو سستی اشیاء فرایم کی ہیں چین نے مارکیٹ میں جاپان اور دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے. چین نے بجلی موبایل کمپیوٹر کی اشیاء میں انقلاب برپا کردیا ہے. اور اب پوری دنیا کی نگاہیں چین پر ہیں. چین نے ہر مشکل وقت میں ہماری بھرپور مدد کی اور اب اقتصادی راہداری بناکر اس دوستی کو مزید مضبوط کر دیا ہے اج کل سی پیک پر کام تیزی سے جاری ہے. اور آج کل پاکستان کی اعلی قیادت چین میں ہے اور وزیراعظم چاروں وزراے اعلے بھی وزیراعظم کے ساتھ ہیں اور یہ قومی یک جہتی کی بہترین مثال ہے اور دنیا کو اب دیکھ لینا چاہیے کہ ہم. قومی ایشو پر ایک ہیں جب پاکستان کی بات ہوگی تو اپوزیشن و حکومت ایک پیج پر ہوگی. سی پیک کے بننے سے روزگار کے ذرایع بڑھ گے ہیں اور جب یہ. رو ڈ. مکمل یوجاے گی تو اس سے. مزید روزگا ر کے مواقع پیدا ہوں گے اور انشاء اللہ اب ہمارے محبوب وطن کو ایشین ٹایگر بننے سے کوی نہیں روک سکتا. ہمارے دشمن نہیں چاہتے کہ ہم ترقی کریں. اور. وہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے کا موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے مگر ہمارے حوصلے بلند ہیں اور انشاء اللہ یہ منصوبہ جلدی مکمل ہوگا اور انشاءاللہ اب ہر ایک کو ترقی کے مواقع ملیں گے اور ہمارا وطن. ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ. معاشی. طاقت بھی. بنے گا. پاک چین دوستی زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303125 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More