خان صاحب لوٹو سے نیا پاکستان نہیں بنے گا

تحریک انصاف نے جب اپنا سفر شروع کیا تھا تو اس نے شروع دن سے ایک ہی نعرہ لگایا تھا کہ ہم ایک نیا پاکستان بنائیں گے اور اس پارٹی نے بہت انتظار کیا اور دوہزار تیرہ کے الیکشن میں. یہ پارٹی عروج پر تھی ہر ایک کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا پی ٹی آی آی آی پی ٹی آی مگر عمران. خانصاحب الیکشن ہار گے اور الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگا دیا اور ملکی تاریح کا ریکار ڈ ساز دھرنا دیا. اس کے بعد پانامہ کا ایشو آیا دو ہزار سات میں. محترمہ کی شہادت کے بعد پی پی پی اپنے ووٹر لو نہ سنبھال جو پورے کا پورا پی ٹی. ای کی طرف چلا گیا اور عمران کسی حد تک اپنے نعرے پر قایم رہے مگر جب سے آہستہ آہستہ لوٹو. کو شامل کر نا شروع کیا تو پی ٹی ای کا گراف گرنا شروع ہوگیا کیونکہ پی ٹی ای تمام ضمنی الیکشن ہار گی اور اب تو لوٹو کی لاین لگ گی ہے اور اب پی ٹی ای کا گراف مزید گرے گا. خانصاحب جو لوگ محترمہ کے خون وفا نہ کرسکے وہ آپ سے کیا کریں گے حانصاحب اپنی پارٹی میں کوی میرٹ رکھو اور سارا گند اکھٹا کرکے اپنا کنٹینر بھر رہے ہو. کیوں. کیا آپ کے پاس آپشن ختم ہوگے اب آپ پی پی پی پر تنقید کرنا چھوڑ دیں اب آپ ن. لیگ. پر تنقید کرنا چھوڑ دیں کیونکہ اب آپ میں اور ان میں کوی فرق. نہیں رہا. اب آپ کس منہ سے لوٹو ں کیلیے ووٹ مانگنے جایں گے ایک بات ہے کہ جس نے پی پی پی چھوڑی اسکو. وہ مقام پھر نہیں مل سکا جو انکو پہلے سے حاصل تھا اور وہ کوثر نیازی. بن گے خانصاحب چلے ہوے کارتوس سے. ملک تھوڑی چلتے ہیں حارجہ پالیسی تھوڑی بنتی ہے آپ لوٹے بھرتی کرکے اپنی مقبولیت کھو رہے ہو. یاد رکھو ایک دن بلاول اور اسکی دونوں. بہنوں نے. ملک. کو طوفانی دورہ کیا. وہ سب پارٹیوں کو پیچھے. چھوڑ. دیں گے. اللہ پاک خان صاحب کو ہدایت دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 335095 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More