" شریفس کا سیاسی تعارف سوشل میڈیا پر "

آئیں آپ کو نوازشریف کا سوشل میڈیا پر چلنے والے بیشمار تبصروں کیمطابق مختصر نکات میں کراتے ھیں۔۔

(1) نوازشریف کی سیاست کا آغاز عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے
(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم
(3) الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا
(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز
(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ
(6) مرحوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی
(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ
(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری
(9) صدر غلا اسحٰاق سے پنگا
(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا
(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا
(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے
(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مھم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا
(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹنا اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار ادا کرنا
(15) کارگل جنگ کے دوران امریکی حکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا
(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش کرنا
(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا
(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر پھر اک عرصہ معاہدہ سے انکار کرنا
(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے NRO کر کے ملک واپس آنا
(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا
(22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار کرنا اور اس صحافی عورت کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا اور نوازشریف کا آج تک اس حرکت کی تردید نہ کرنا
(23) لاہور میں ناجائز تعلقات کے کئی اسکینڈلز
(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا
(25) ججوں کو چمک دکھا کر خرید لینا
(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا
(27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا
(28) پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے قومی اداروں کو نقصان پہنچانا
(29) ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا
(30) اسحاق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرنا اور پھر انحراف کرنا
(31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا
(32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا
(33) ملکی تمام اھم اداروں کو اک منصوبے کے تحت تباہ کرنا
(34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا
(35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے ذریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا
(36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار کرنا اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا
(37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلانا اور بائیس کروڑ پاکستانیوں کے جزبات سے کھیلنا
(38) انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ رسائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا
(39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے
(40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا
(41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل این جی کی مہنگی ڈیل کرنا
(42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا
(42)اپنی بیٹی مریم کو بغیر کسی سرکاری عہدے اور معیار کے، اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا
(43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا
(44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنامی کا باعث بننا
(45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا
(46) پانامہ کیس ریاست اور حکومت کیخلاف نہیں بلکہ فرد واحد کیخلاف ھے نوازشریف کا خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری کی پوری حکومت کو دفاع اور اداروں سے ٹکراؤ کی فضا بنانھ کیلئے آگے کر دینا
(46) قومی اسمبلی میں اور سرکاری ٹی وی کر آگے بیٹھ کر ساری قوم کے سامنے جھوٹ بولنا
(47) اپنے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا
(48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا
(49) بھگوڑن مریم کا وزیراعظم ھاٶس میں قومی اداروں کیخلاف میڈیا سیل چلانا
(50) بھگوڑن مریم کا ملکی افواج کے خلاف نیوز لیکس کی آڑ میں بھرپور سازش کرکےفوج کو دنیا بھر میں پاک افواج کو بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا
(51) گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا

یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہذب ملک کے سربراہ سے ان میں سے ایک کرائم ثابت ہو جاتا تو آج وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا مگر انکے جرائم بیشمار مگر انکی گرفت کرنے کیلئے کسی کی ھمت نہ کرنا بھی اک بڑا سوالیہ نشان ھے

جتنے بڑے جرائم شریفس نے کئے ہیں ان تمام جرائمز میں سے بیشتر جرائم پر جیل یا پھانسی کی سزا ھے۔

 

Mian Khalid Jamil {Official}
About the Author: Mian Khalid Jamil {Official} Read More Articles by Mian Khalid Jamil {Official}: 361 Articles with 334759 views Professional columnist/ Political & Defence analyst / Researcher/ Script writer/ Economy expert/ Pak Army & ISI defender/ Electronic, Print, Social me.. View More