پانامہ پر سپریم کورٹ کا دلیرانہ فیصلہ

پاناما کا ہنگامہ ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ جاری رپنے کے بعد آج سپریم کورٹ نے اسکا فیصلہ سنا دیا اور نوازشرہف تاحیات نااہل قرار دیے گے ہیں اور ان کے خلاف ریفرنس نیب بھیجنے اور چھ مہینے کے اندر نیب کو بھی فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے آج ملک میں جشن منایا جارہا ہے اور ن لیگ کے دفاتر میں ایسا لگ رہا ہے جیسے کوی مر گیا ہو بالکل سناٹا چھایا ہے اور وہ پتہ نہیں کس منہ سے عوام کا سامنا کریں گے آج عوام سوچ رہے ہیں کہ انکی غربت کی وجہ یہی تھی دراصل یہ حکمران عوام کی انکھوں میں دھول جھونکتے رہے اور یہ تو ایک دن ہونا تھا اللہ پاک لمبی رسی ضرور دیتا ہے مگر جب کھینچتا ہے تو پھر حکمران منہ کے بل گرتے ہیں آج صبح نواز شریف وزیراعظم تھے اور ایک مجرم وہ بھی عوا م کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے چور نکلے میاں صاحب حکمرانی ایسے نہیں کی جاتی کہ سب کچھ لوٹ کر اپنی اولاد کو مزے کرایں جایں مگر عوام کو موت. کے منہ میں جھونک دیا جاے آج سپریم کورٹ پھر بازی لے گی اج سپریم کورٹ نے انصاف کا بول بالا کردیا آج سچ جیت گیا جھوٹ کو شکست ہوی آج پاکستان کی جیت ہوی عوام کی جیت ہوی. قانون پھر جیت گیا آج قانون کی بالادستی کو سب سلام پیش کررہے ہیں اور آج سپریم کورٹ نے ثابت کردیا کہ قانون سے بالاتر کوی نہیں چاہے وہ وزیراعظم ہو یا کوی عام شہری قانون کی نظر میں سب برابر ہیں. قوم کے ساتھ جو دھوکہ کرے گا اسکا انجام یہی ہوگا اللہ پاک پاکستان کو ترقی دے خوشحالی دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 300549 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More