ہماری ویب کی دس سالہ پاکستانی خدمات

ہماری ویب نے اپنا دس سالہ سفر مکمل کرلیا اور ہم دس سال مکمل ہونے پر پوری ویب سایٹ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ہماری ویب نے ان دس سالوں میں پاکستان کی ویب سایٹس پر وہ خدمت سرانجام دی ہے جو کوئی اور نہ کرسکا ہماری ویب نے سب سے پہلے ان لوگوں کیلیے سہولت فراہم کی جنکی کسی اخبار تک رسائی نہیں تھی اور اب ان میں سے بہت سارے کالم نگار بن چکے ہیں ہماری ویب جو خدمت اردو زبان کی کررہی ہے وہ کسی اور نے نہیں کی ہماری ویب معلومات کا خزانہ ہے اور ہماری ویب پر آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو پڑھنا اور دیکھنا پسند کریں گے ہماری ویب ملکی یکجہتی کو فروغ دے رہی ہے ہماری ویب پورے ملک کی عوام کو یکجا کررہی ہے ہماری ویب پر ہر تازہ خبر اور سچی خبر آپکو پڑھنے کو مل سکتی ہے ہماری ویب اب لکھاریوں کا جتھہ بن چکا ہے جو جو ہماری ویب پر آتا ہے اسے پھر کہیں اور جانا نہیں پڑتا ہے کیونکہ سب کچھ ہماری ویب پر موجود ہے ہماری ویب پر قارئین کرام کو سب کچھ ملتا ہے سیاسی مذہبی سچی کہانیاں تعلیم وغیرہ سب کچھ موجود ہے ہماری ویب پر ہماری ویب پر آپ لائیو چینل دیکھ سکتے ہیں اور بہت کچھ ہے ہماری پیاری ویب پر آخر میں دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری ویب کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 337985 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More