آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے نومنتخب عہدیداران واراکین گورننگ باڈی کی تقریب حلف برداری آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں 12جنوری بروز پیر شام6بجے منعقد کی جائے گی۔جس میں سالانہ انتخابات برائے2015میں کامیاب ہونے والے عہدیداران واراکین گورننگ باڈی اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھائیں گے۔