معروف بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

image

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ سروین نے گزشتہ روزر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رشتہ ازدواج  میں منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔


سروین کی خفیہ شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں اور ساتھ ہی ساتھ انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ 2015میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئیں تھیں۔ اداکارہ کی شادی اٹلی میں قیام پائی تھیں ۔ شادی کی تقریب میںقریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شمولیت اختیار کی۔ اداکارہ نے نجی وجوہات کی بنا پر اپنی شادی کو خفیہ رکھا تھا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق سروین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرتصویر شئیر کی جس میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts