پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کی نئی ویڈیو نے دھوم مچا دی، ویڈیو دیکھیں

image

سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والے احمد شاہ، جِن کی پھر ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

احمد شاہ اپنے لہجے اور انوکھے انداز کے سبب سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، ویڈیو میں کراچی میں واقع الہ دین پارک کی سیر کر رہے ہیں۔


سوشل میڈیا اسٹار پارک میں موجود مختلف جھولوں سے لطف اندوز ہوتے دِکھائی دے رہے ہیں۔

یاد رہے احمد شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ٹیچر سے اسکول بیگ مانگ رہے تھے۔ احمد کے انوکھے انداز اور لہجے نے سب کو ان کا مداح بنا دیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US