ابہا میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر انخلا کی ہدایت، سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں: امریکہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے امریکی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ریاض کے ساتھ اپنے دفاعی اور سکیورٹی وعدوں پر عمل درآمد جاری رکھے گا۔ دوسری جانب سعودی عرب کے شہر ابہا میں قومی ابتدائی انتباہی نظام کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے، جس میں شہریوں کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر سرکاری ہدایات پر عمل اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

ابہا میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر انخلا کی ہدایت، سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں: امریکہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US