دبئی کی حسینہ نے کرکٹر شاداب خان پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والی ڈی اشرینا صفیہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے انہیں کہا ہے کہ اگر کسی کو ہمارے تعلق کے بارے میں بتایا تو غیر مناسب اشرینا کی ویڈیوز لیک کر دوں گا۔
ڈی اشرینا صفیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک کیمشن پوسٹ کی ہے جس پر انوں نے بتایا کہ شاداب خان نے انہیں دھمکی دی ہے۔
اشرینا صفیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور شاداب خان ایک سال سے ڈیٹینگ کر رہے تھے اور شادی کا بھی کہا لیکن آخر میں انکار کر دیا۔
اشرینا نے بتایا کہ اس نے اس کے ساتھ رہنے کے لئے مختلف ممالک میں سفربھی کیا ہے اور اس پر تقریباً 15000 ڈالر کی رقم خرچ بھی کر چکی ہوں۔