عرب ممالک میں لوگ مختلف ایسے کام کرتے ہیں جو ہمیں نہیں معلوم اور نہ ان کی وجوہات وہ اتنا بتاتے ہیں کیونکہ س کی روایات اور مسائل ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر یہ بڑی تعجب والی بات ہے کہ وہاں لوگ ناف میں تیل باقاعدگی سے لگاتے ہیں آخر ایسا کیوں اور اس کی خاص وجہ کیا ہے۔۔؟
اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ:
• ناف میں تیل لگانے سے چہرے کے حسن وجمال میں اضافہ ہوتا ہے۔
• پھٹے ہاتھ پاؤں، چہرہ، ہونٹ اور باچھیں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔
• ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی وغیرہ دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔
• بالوں کی خشکی و سکری اس وجہ سے کنٹرول ہوتی ہے۔
• بچوں کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوتی ہے.