کیا واقعی کسی لڑکی کی ٹانگیں ٹیڑھی ہو سکتی ہیں ۔۔ ان 3 تصویروں نے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کیوں کر دیا؟ جانیے ان کے بارے میں دلچسپ سچ

image

دنیا میں کئی ایسی منفرد، عجیب اور حیرت زدہ تصاویر دیکھیں ہونگی جو کہ توجہ حاصل کرتی ہیں۔ کچھ ایسی تصاویر بھی موجود ہیں جو کہ انسان کو ماضی کے جھروکوں میں لے جاتی ہے۔

ایسی کچھ تصاویر کے بارے میں آج بات کریں گے جو ہو سکتا ہے آپ نے دیکھی ہوں مگر یہ تصاویر آپ میں سے بہت سے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دے گی۔

ٹیڑھی ٹانگوں والی لڑکی:

ٹیڑھی ٹانگوں والی لڑکی سے مراد ہے کہ اس لڑکی کی ٹانگیں مڑی ہوئی ہیں۔ جی ہاں ایلا ہارپر امریکہ سے تعلق رکھتی تھیں۔ ایلا اس وقت مشہور ہو گئی تھیں جب ایلا کی ٹانگیں عام لوگوں کی ٹانگوں سے مختلف تھیں۔ ایلا 1820 میں امریکہ میں پیدا ہوئی تھیں۔

ایلا ایک ایسی بیماری میں مبتلا تھیں جس نے ایلا کے پاوؤں کو موڑ دیا تھا۔ جبکہ ایلا کا انتقال 1921 میں ہوا تھا جبکہ ایلا کا ایک بیٹا بھی تھا۔

ہاتھوں کو کاٹنے والا قدیم آلہ:

پندرہویں صدی میں مجرمان کے ہاتھ کاٹنے کے لیے اس مشین کا آلے کا استعمال کیا جاتا تھا۔ اس اعلے میں سب سے نیچے مجرم کی کلائیوں کو رکھا جاتا تھا اور پھر دوسرا شخص اس آلے میں موجود ہینڈلز کو گھوما کر مجرم کے ہاتھوں کو دباتا تھا۔

2 ہزار سال پرانی گھوڑا گاڑی:

بلجیریا میں ایک ایسی گھوڑا گاڑی دریافت ہوئی ہے جو کہ 2 ہزار سال پرانی ہے۔ یہ گھوڑا گاڑی 2 ہزار سال پرانی ہے۔

اس گھوڑا گاڑی کے قدیم ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس گھوڑا گاڑی میں موجود گھوڑوں کی ہڈیاں بھی بوسیدہ ہو گئی ہیں اور یوں کی یوں پڑی ہیں۔ یہ گھوڑا گاڑی 2008 میں دریافت ہوئی تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US