ایران میں احتجاج کے دوران ریفری اور طالبہ سمیت سینکڑوں ہلاکتیں: ’وہ ان چیزوں کے لیے لڑتی تھیں جنھیں وہ درست سمجھتی تھیں‘

ایران میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں ایک ریفری اور ایک طالبہ بھی شامل ہیں۔
  • ایران میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں ایک ریفری اور ایک طالبہ بھی شامل ہیں۔
  • مظاہرین کو ’فوری‘ اور ’سخت سزا‘ دینے کے لیے ایجنسیوں سے تعاون کریں: ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا خطاب
  • کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایران کو امریکی دھمکیوں پر چین کا ردِعمل
  • ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مظاہروں میں شامل 70 فیصد افراد کو غیر ملکی عناصر نے بھڑکایا جبکہ 30 فیصد مظاہرین پرامن تھے جن کے مطالبات جائز تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے حالات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور جلد انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو جائے گی۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے ان سے رابطہ کیا ہے اور ’وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں‘ تاہم صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو ’ملاقات سے پہلے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے۔‘
  • ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، پانچ اہلکار ہلاک

ایران میں احتجاج کے دوران ریفری اور طالبہ سمیت سینکڑوں ہلاکتیں: ’وہ ان چیزوں کے لیے لڑتی تھیں جنھیں وہ درست سمجھتی تھیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US