تصویر میں موجود غلطیاں تلاش کریں، صرف ذہین افراد ہی صحیح جواب دے سکیں گے

image

پہیلیاں حل کرناسب ہی کو پسند ہوتا ہے کیونکہ یہ کام ہمیں انٹرٹینمنٹ فراہم کرتا ہے۔ آج سب ہی لوگ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور مختلف سوشل ویب سائٹس پر اکاؤنٹ بنائے رکھتے ہیں جہاں مختلف پوسٹس ان کی نظروں سے گزرتی ہیں۔

وہیں تصویری پوسٹس پہیلیوں کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں جو صارفین سلجھانے میں مگن ہوجاتے ہیں جنہیں بہت سے لوگ حل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو متعدد ناکام۔

آج ہم بھی آپ کے لیے ایک تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس کا جواب صرف ذہین افراد ہی دے سکتے ہیں۔

تو بتایئے اوپر موجود تصویر میں آپ کو کہاں غلطیاں دکھائی دے رہی ہیں۔

مذکورہ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں دو خواتین اور ایک مرد مزدور ایک عمارت کی تعمیر میں مصروف ہیں،اس کے علاوہ تصویر میں تعمیراتی کام کے لیے دیگر ضروری اشیاء بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

آپ نے بس اتنا بتانا ہے کہ تصویر میں غلطیاں کہاں موجود ہیں۔

کیا آپ اس تصویر میں موجود غلطیاں تلاش کرپائے؟ اگر نہیں تو نیچے دی گئی تصویر میں جواب آپ کو مل جائے گا۔

تصویر میں غلطیاں کہا موجود ہیں آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔ تصویر میں دیوار تعمیر کرتی مزدور خاتون اینٹ کی بجائے ڈبل روٹی (بریڈ) رکھ رہی ہے۔

دوسری غلطی یہ کہ دوسری خاتون کو تازہ سمنٹ کے مواد پر چلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جبکہ تیسری غلطی یہ ہے کہ آدمی کو الٹے ویلڈنگ گلاسز پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US