کراچی شہر کو سیاہ بدلوں نے ڈھانپ لیا ہے، جبکہ شہر بھر سے موسلا دھار بارش کی اطلاعات کراچی کے مختلف علاقوں سے موصول ہورہی ہے۔
کراچی کے علاقے ملیر ، کورنگی، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، گلشنِ معمار، نارتھ کراچی، نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش جاری ہے۔
جبکہ محکمہ موسمیات کے مطبق وسطی بھارت اور راجستھان میں 2 نئے سسٹم موجود ہی۔ اس کے علاوہ ایک اور سسٹم خلیج بنگال میں بن چکا ہے۔ تاہم محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں سسٹم موجود ہونے کے باعث کراچی میں 27 ستمبر تک بارشوں کو امکان موجود ہے۔