امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ’ہم نے گذشتہ رات اُنھیں بہت سخت نشانہ بنایا، بہت ہی سخت۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ امریکہ ’شاید آج رات دوبارہ بھی سخت حملہ کرے گا‘۔
ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی دوبارہ بحال کرنے اور آج رات ایران پر ’سخت حملے‘ کی دھمکی