جہاز کی کھڑکی میں ایک چھوٹا سا سُراخ کیوں ہوتا ہے؟ جانیئے وہ حیرت انگیز معلومات جس کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سُنا ہوگا

image

دوستوں ہماری ویب ہمیشہ آپ کو جہاز سے متعلق چند حیرت انگیز باتیں بتاتی رہتی ہے تاکہ سفر کرنے والے ہمارے قارئین کو جہاز سے متعلق ہر بات پتہ چل سکے، تو آج پھر ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک اور ایسی ہی معلومات جو سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

آپ نے جب کبھی بھی جہاز میں سفر کیا ہوگا تو دیکھا ہوگا کہ جہاز کی وِنڈو، کھڑکی میں ایک چھوٹا سا سُراخ ہوتا ہے کیا آپ نے سوچا ہے یہ سُراخ آخر کیوں ہوتا ہے؟

جہاز کی کھڑکی میں سُراخ کیوں ہوتا ہے؟

اگر نہیں تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس کہ پیچھے کیا لاجک ہے، دراصل جہاز کا ہوا میں پریشر بنے رہنا بہت ضروری ہوتا ہے اور ساتھ ہی جہاز کے اندر سفر کرنے والوں کو آکسیجن کی بھی ضرورت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ جہاز میں آکسیجن لیول متوازن رکھنے اور پریشر کو بنائے رکھنے کے لئے جہاز کی کھڑکیوں میں اک چھوٹا سا سُراخ ہوتا ہے۔

ایسی ہی مزید معلومات کے لئے ہماری ویب کے فیس بک پیج کو لائیک کریں اور رہیں ہر قسم کی معلومات سے باخبر۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US