پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کی وجہ سے اسپتال داخل کروایا گیا تھا لیکن وہ صحتیاب نہ ہوسکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
<اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح چھ بجے کے آر ایل اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں 7 بج کر 4 منٹ پر ان کا انتقال ہوگیا