ان میں سے کس نے سب سے بھاری لکڑی اٹھائی ہوئی ہے؟ جواب صرف تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی دے سکتے ہیں

image

کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر روزانہ ہی نظر آتی ہیں جس میں ذہنی آزمائش کی جاتی ہے کہ کون سا بچہ تیز دوڑ رہا ہے یا کس جانور کی رفتار تیز ہے، یا پھر کس قیدی کو پولیس سے جلدی رہائی ملے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔ ایسی ہی کچھ تصاویر ہم بھی آپ کو روزانہ دکھاتےرہتے ہیں۔ آج بھی ہم نے آپ کو ایک تصویر دکھائی ہے کہ کون سا شخص ایسا ہے جس نے لکڑی کا زیادہ وزن اٹھایا ہوا ہے؟ جس کا جواب آپ لوگ بھی سوچیں اور ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس میں تینوں ہی آدمیوں کے پاس برابر کا وزن ہے کیونکہ یہ لوگ درخت کا تنا اٹھائے ہوئے ہیں جس میں کونپلیں پھوٹ رہی ہیں۔ اب اگر غور کریں تو پہلا اور تیسرا فرد زیادہ وزن اٹھائے ہوئے ہیں البتہ درمیان والے شخص نے سب سے ہلکا وزن اٹھایا ہوا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US