لاہور: پنجاب انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے بورڈز کی جانب سے آج 14 اکتوبر بروز جمعرات کو صوبے بھر میں ہونے والے 11 ویں اور 12 ویں کے پارٹ 2 کلاس کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ پنجاب سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے تحت ہونے والے 9 ویں اور 10 ویں کلاس کے امتحانات کے نتائج کو اعلان 16 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ امتحانات کے نتائج، شام 5 بجے جاری کیے جائیں گے۔
نتائج کے لیے یہاں
کلک کریں