اس درخت کی 3 آنکھیں کیسے نکل آئیں؟ دیکھیے چند ایسی حیرت انگیز تصاویر جو آپ کو بھی چکرا دیں گی

image

کبھی بھی انسانوں کی آنکھ سے قدرت کے کچھ ایسے عجوبے گزرتے ہیں جنھیں دیکھ کر حیرانی بھی ہوتی ہے اور خوشی بھی۔ بھلا ہو موبائل فون میں کیمروں کا جن کی وجہ سے اب بروقت تصاویر کھینچ کر ان انوکھے منظروں کو محفوظ کرنا کچھ مشکل نہیں رہا۔

پانی میں ڈولفن کو تو دیکھا ہوگا لیکن یہ مٹی میں تیرتے ڈولفن دراصل ایک پودے کے پتے ہیں

کہیں جن بھوتوں کی کہانی سچ تو نہیں؟

درخت سانس لیتے ہیں لیکن اس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ درخت دیکھنا بھی شروع ہوگئے ہیں

جانے اس تنے پر کسی نے سکے کھود کر لگائے ہیں یا اس کا تنا ہی ایسا ہے

سنسان جگہ پر پھن اٹھائے بیٹھا لکڑی کا سانپ

یہ کوئی شعلہ نہیں بلکہ ایک قسم کے مشروم ہیں

سمندر سے ملا شارک کا دانت

یہ درخت ہے یا کوئی انسان جو کھڑے کھڑے سوکھ گیا؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US