میری ایک ساتھ 20 لاٹریاں نکلی ہیں اور اب میں۔۔۔ راتوں رات کروڑ پتی بننے والے شخص کی دلچسپ کہانی

image

“بس ایک بار میری لاٹری لگ جائے پھر تو مزے ہی مزے“ یہ جملہ ہم اکثر سنتے ہیں اور ہنس کر ٹال دیتے ہیں کیونکہ لاٹری نکلنا مذاق نہیں بلکہ یہ تو لالکھوں میں سی کسی ایک کی ہی کھلتی ہے۔ لیکن امریکا کی ریاست ورجینیا میں ٹونی مائلز نامی شخص کی ایک ساتھ ایک نہیں، دو نہیں بلکہ بیس لاٹریاں ایک ساتھ نکلی ہیں۔

ٹونی نے 20 اگست کو 20 ٹکٹس خریدیں اور حیرت انگیز طور پر تمام کی تمام لاٹریاں نکل آئیں۔ ان لاٹریوں سے ٹونی کو پانچ ہزار ڈالر یعنی پاکستانی تقریباً پونے دو کروڑ روپے انعام میں ملے۔ ٹونی نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ سب سے پہلے اپنے گھر کے بل ادا کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US