اب یہ کیسے ہو گیا ۔۔ دیکھیں چند ایسے واقعات جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دیں گے

image

ہماری زندگی میں جانے انجانے میں چند ایسے واقعات پیش ہو جاتے ہیں جن کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا لیکن یہ واقعات اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ ہمیں ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

آج چند ایسے ہی واقعات اور لمحات کی تصویر ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ کا بھی بے ساختہ ہنس پڑیں گے۔

زرا دیکھیں تو اس سیب کے ساتھ کیا ہوا، یہ سیب تو کانٹوں والا سیب بن گیا، اس کا کٹر سیب کاٹنے کے بجائے خود ہی کٹ گیا۔

ارے گاڑی کو سوئمنگ پول میں کون پارک کرتا ہے، بھلا کیا گزری ہو گی اس گاڑی کے مالک پر سوچ کر بھی افسوس ہوتا ہے۔

بھوک لگی تو پیزا منگوایا مگر ہاتھ کچھ نہ آیا، دیکھیں زرا کیسے سارا پیزا اس کے باکس پر ہی چپک گیا، اب کون ایسا پیزا کھائے گا۔

لیجیئے یہاں تو حد ہی ہو گئی، ہئیر ریموونگ کریم سر پر لگا ڈالی، پھر ٹنڈ تو صاف ہونی ہی تھی۔

تو کیسی لگیں آپ کو یہ مزاحیہ واقعات کی تصاویر ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر جائیں اور ابھی کمنٹ میں ہمیں بتائیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US