ننھے میر حاکم کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے؟ کھلونے کی تصویر بھی شئیر کردی

image

بختاور بھٹو زرداری کے ننھے بیٹے میر حاکم نے سوشل کی دنیا میں قدم رکھا لیا۔

جبکہ والدہ بختاور بھٹو زرداری نے ننھے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کا آفیشل انسٹاگرام کو استعمال کررہی ہیں۔ جہاں وہ اپنے بیٹے کے متعلق معلومات اور تصاویر شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرام پر ننھے میر حاکم کا اکاؤنٹ 4 دن قبل بنایا گیا ہے۔ جس پر اب تک تین تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ جہاں میر حاکم کے کھلونے کی تصویر بھی شیئر کی گئی

جبکہ اکاؤنٹ پر اب تک 2 ہزار سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

میر حاکم چوہدری کی انسٹاگرام پروفائل میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ بختاور بھٹو زرداری، والد محمود چوہدری، ماموں بلاول بھٹو زرداری اور خالہ آصفہ بھٹو زرداری ہیں۔

واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر کو ہوئی تھی، جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا ذریعے کیا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US