اپنے بیٹے کی مالش بھی کرتی ہیں۔۔ سیکھیے اقراء عزیز سے بچوں کی کئیر کی چند آسان ٹپس

image

اقراء عزیز پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ہیں جو اب والدہ کے عہدے پر بھی فائض ہوچکی ہیں۔ شوبز سے وابستہ ہونے کے باوجود اقراء جب گھر میں ہوتی ہیں تو ان کا سارا وقت اپنے بیٹے کبیر کے ساتھ ہی گزرتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اقراء اپنے بیٹے کے کون سے ضروری کام کرتی ہیں اور کیسے اس کے ساتھ دن گزارتی ہیں۔

اس کے بعد ان کا بیٹا سو جاتا ہے اور اقراء بچے کے دیگر کام نمٹاتی ہیں جیسے کہ کپڑے دھونا اور دھلے ہوئے کپڑوں کو دھوپ میں سکھانا۔ اس کے ساتھ ہی گھر کو بھی سمیٹ لیتی ہیں۔ اقراء کہتی ہیں کہ "جتنی دیر کبیر سوتا ہے مجھے جاگنا ہوتا ہے تاکہ وہ سارے کام کرسکوں جو اس کے جاگتے میں نہیں ہوسکتے"

پھر جب کبیر اٹھتا ہے تو وہ اسے سیریلیک کھلاتی ہیں اور پھر اس کے ساتھ کھیل کر وقت گزارتی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US