والدہ کی دواؤں کے لئے پیسے نہیں تھے تو ووٹ بیچ دیا۔۔ اپنا ووٹ بیچنے والے شہری کی ویڈیو

image

این اے133 کے ایک ووٹر نے سیاست۔ پی کے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ ن لیگ کا سپورٹر ہے لیکن پیپلز پارٹی والوں نے اپنے ووٹ کے عوض پیسے دینے کا کہا اس لئے اس نے اپنا ضمیر بیچ کر انھیں ہی ووٹ دیا ہے۔ ووٹر کا کہنا ہے کہ اس کے پاس والدہ کے علاج اور دواؤں کے پیسے نہیں تھے اس لئے وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US