لاکھوں یا کروڑوں نہیں بلکہ ۔۔ سعد رضوی نے بیوی کو کتنا حق مہر ادا کیا؟

image

تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی کی شادی گزشتہ روز اپنے ماموں ماموں کی بیٹی سے ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں ہوئی۔ حافظ سعد حسین رضوی کا نکاح مفتی منیب الرحمن نے پڑھایا۔

حق مہر کتنا تھا؟

نکاح میں سعد حسین نے سفید لباس اور عمامہ پہنا۔ شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی۔ اس تقریب کی ایک ویڈیو معروف سیاست دان عامر لیاقت نے بھی شئیر کی جس میں حق مہر میں 11 ہزار کی رقم کے بارے میں بھی سنا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیے

؟ولیمہ کب ہوگا

ویڈیو میں نکاح کے موقع پر دلہا بنے سعد رضوی اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ ان کا ولیمہ فروری، اتوار کو لاہور میں سبزہ زار اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US