خبردار دوسری شادی کرنے والے کو اب سزا دی جائے گی.. پہلی بیوی کی شکایت پر اس شخص کو عدالت نے کیا سزا دی؟

image

اکثر شادی شدہ مرد دوسری شادی کے خواہشمند نظر آتے ہیں لیکن پاکستان کا قانون دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی کہ رضامندی مانگتا ہے اور پہلی بیوی کو یہ حق دیتا ہے کہ اس کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کے خلاف عدالت سے رجوع کرسکے۔ ایسا ہی واقعہ پیش آیا لاہور میں جب ایک شخص کو ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

6 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانہ پ

ڈان نیوز کے مطابق مجرم غلام رسول کو پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 6 ماہ قید اور 5 لاکھ 60 روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی

بیوی نے کیس کیا ہے

لیکن جب مجرم عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کورٹ آیا تو اسے فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ غلام رسول کی پہلی بیوی نے کیس دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے ان کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی ہے۔

واضح رہے کہ بیوی کی بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلے بھی عدالت کئی افراد کو سزا سنا چکی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US