ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی خبر ۔۔ سچ سامنے آگیا

image

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں۔ ٹویٹر پر یہ جعلی خبریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ کینسر کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد زندگی کی بازی ہار گئی ہیں۔

لیکن یاسمین راشد نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ واضح طور پر بتا دیا ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور میرے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts