امریکہ سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں لیکن حملہ ہوا تو جنگ کے لیے بھی تیار ہیں: ایران کا انتباہ

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مظاہروں میں شامل 70 فیصد افراد کو غیر ملکی عناصر نے بھڑکایا جبکہ 30 فیصد مظاہرین پرامن تھے جن کے مطالبات جائز تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے حالات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور جلد انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو جائے گی۔
  • ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مظاہروں میں شامل 70 فیصد افراد کو غیر ملکی عناصر نے بھڑکایا جبکہ 30 فیصد مظاہرین پرامن تھے جن کے مطالبات جائز تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے حالات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور جلد انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو جائے گی۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے ان سے رابطہ کیا ہے اور ’وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں‘ تاہم صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو ’ملاقات سے پہلے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے۔‘
  • ایران کے طاقتور فوجی دستے پاسدارانِ انقلاب نے موساد کے دو ایجنٹوں کو گرفتار کیا ہے جن کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں موساد کے ’دہشت گرد نیٹ ورکس‘ کے سرغنہ کے طور پر کام کر رہے تھے اور ’فسادات اور وسیع پیمانے پر تشدد‘ منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
  • ناروے میں قائم ایرانی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا دعویٰ ہے کہ ایران میں کم از کم 192 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور انٹرنیٹ کی بندش سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق ممکن نہیں ہو سکی۔
  • ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر فوجی حملہ کرتا ہے تو اسرائیل اور امریکی فوجی مراکز ’جائز اہداف‘ تصور کیے جائیں گے۔

امریکہ سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں لیکن حملہ ہوا تو جنگ کے لیے بھی تیار ہیں: ایران کا انتباہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US