موبائل پیچھے کرو مجھے یہ نہیں بلکہ قرآن چاہیے ۔۔ ننھے بچے کو جب موبائل تھمایا گیا تو اس نے ایسا کیا کیا جو سب حیران ہو گئے؟

image

ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بچے معصوم ہوتے ہیں اور انہیں کیا پتا کہ قرآن پاک کتنی بڑی ہماری کتاب ہے اور آج کل کے تو بچے ہمیشہ موبائل فون میں مگن رہتے ہیں مگر آج ہم آپکو یہاں کچھ ایسے ننھے بچوں کے بارے میں بتائیں گے جن کی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر خوب دھوم مچائی۔

بات دراصل یہ ہے کہ مذکورہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک چھوٹا سا بچہ ٹوپی پہنے بیٹھا ہے تو گھر کا کوئی بڑا فرد اسے پہلی قرآن مجید پکڑا تا ہے اور بعد میں پھر قرآن پاک لیکر موبائل فون تھما دیتا ہے تو بچہ فوراََ رونے لگ جاتا ہے۔

یہی عمل 3 سے 4 مرتبہ کیا جاتا ہے اور بچہ خوب روتا ہے اور صج کرتا ہے کہ اسے موبائل فون کی بجائے قرآن پاک لینے کی ضد کرتا ہے ۔یہی نہیں جب اسے قرآن پاک تھما دیا جاتا ہے تو وہ فوراََ خاموش ہو جاتا ہے اور خوش بھی۔

اس کے علاوہ بھی ایک ویڈیو کچھ دیر پہلے منظر پر آئی جس میں بھی ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بچہ قرآن پاک کو چھوڑ ہی نہیں رہا جبکہ اس کے گھر کا فرد اسے اس کی جگہ موبائل فون تھما رہا ہے۔

اس بچہ بھی جب اس سے قرآن پاک لیا جاتا ہے تو یہ کافی روتا ہے اورخاموش نہیں ہوتا ۔ان دونوں معصوم اور پیارے سے بچوں نے یہ بات واضح کر دی کہ آج بھی ہمارے بچے موبائل فون کو کچھ نہیں سمجھتے وہ یہ بات جانتے ہیں کہ قرآن پاک ہی سن کچھ ہے۔

یہ دونوں ویڈیو کافی مقبول ہوئی انٹرنیٹ اور انکی مقوبلیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں ابھی تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور کئی سو اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts