بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے۔۔ ویڈیو وائرل

image

تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں ووٹنگ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے کے لئے ملتوی ہوچکا ہے۔ البتہ اپوزیشن چیمبر میں بلاول بھٹو، زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنما ملاقات کے بعد لفٹ میں پھنس گئے۔ ویڈیو دیکھیے

ڈان اور جیو نیوز کے مطابق لفٹ میں افراد زیادہ ہونے کی وجہ سے لفٹ بند ہوگئی تھی اور تقریباً 3 منٹ تک اپوزیشن رہنما ایک ساتھ پھنسے رہے اور اس دوران لفٹ ٹیکنیشن اور سیکوریٹی کا عملہ بھی موجود رہا اور ٹیکنیشیز کی مدد سے جلد دے جلد لفٹ کو بحال کیا گیا اور اپوزیشن رہنماؤں کو باہر نکالا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US