شادی پر دولہا دلہن نے ہار نہیں سانپ پہنا دیا ۔۔ سانپ پہنانے کی خطرناک ویڈیو وائرل

image

شادی میں منفرد رسم و رواج اور شادی جو یادگار بنانے کے عجیب و غریب حربے س ہی اپناتے رہتے ہیں۔ لیکن خطرناک رسوم و رواج کم ہی لوگ کرتے ہیں۔ بھارت کے ایک گاؤں میں گلے میں شادی کے موقع پر پھولوں کا ہار پہنانے کی جگہ سانپ پہنانے کی رسم بھی ہے جو سب سے زیادہ خطرناک سمجھیں جاتی ہے۔

ریاست مہاراشٹر میں دلہا اور دلہن نے ایک دوسرے کو ہار کی جگہ سانپ پہنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن دونوں نے ایک دوسرے کو ہار کی جگہ خوشی خوشی سانپ پہنایا۔ اس رسم کو 2010 میں مہاراشٹر کے بیڈ ضلع کے ایک گاؤں میں فلمایا گیا تھا اور اس میں 2 مقامی وائلڈ لائف افسر سدھارتھ سوناؤ نے اپنی منگیتر کو پہنایا تھا۔

سانپ پہنانے کے بعد بحافظت اس کو جنگل میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور ایک شخص ہر وقت اس بات کا دھیان کرتا ہے کہ کہیں سانپ کسی کو ڈس نہ مار سکے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts