ارمان ٹوٹ گئے ۔۔ عمرہ پر جانے سے پہلے مشہور یوٹیوبر معاذ صفدر کے پیسے ڈاکو لے اڑے

image

ارمان ٹوٹ جائیں تو انسان بھی ٹوٹ جاتا ہے بالکل ایسا ہی ملک کے مشہور یوٹیوبر کے ساتھ ہوا ہے۔ ان یوٹیوبر کا نام معاذ صفدر ہے جو اپنے اہلخاںہ کے ساتھ اللہ کے حضور عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے تھے۔

پر کل رات میں ان کا بھائی جب کرنسی ایکسچینج سے پیسے لیکر واپس گھر کی طرف آ رہا تھا تو کچھ ڈاکو آ پہنچے جنہوں نے معاذ کے بھائی نہ صرف سارے پیسے لے لیے بلکہ ان کا پاسپورٹ اور ٹکٹچھین کر فرار ہو گئے۔

افسوسناک واقعے کے بعد معاذ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس واقعہ کے بارے میں اپنے چاہنے والوں کو بتایا اور درخواست بھی کر ڈالی کہ جس کو بھی ہمارا پاسپورٹ ملے وہ گھر پنچا دے اور گھر کا پتہ اس پاسپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل چکی ہے اور کچھ ہی وقت میں اب تک اس خبر کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts