ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو غزہ کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ کے دو بانی اراکین کے طور پر نامزد کیا ہے جبکہ صدر ٹرمپ خود بورڈ کے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے۔
- مارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر 'غزہ بورڈ آف پیس' کے رُکن نامزد
- پھانسیوں کی منسوخی سے 'گہرا اثر' پڑا، ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے خود کو قائل کیا: صدر ٹرمپ
- ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفونک رابطے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
- تہران میں نیوزی لینڈ کا سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا
- کینیڈا اور چین کے درمیان دو طرفہ محصولات میں کمی کا اعلان
مارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر ’غزہ بورڈ آف پیس‘ کے رُکن نامزد