کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے کل اور پرسوں ہونے والے پرچے بھی موسمی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں.
چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست یعنی بدھ اور جمعرات کو کراچی میں ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے بارش کی پیشن گوئی کے سبب ملتوی کردیے گئے ہیں جبکہ امتحان کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔