سوشل میڈیا پر ایسی کئی خبریں ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
برطانوی میڈیا اس دکھیاری ماں کی ترجمانی کی ہے جس کے بچے نے محنت کی کمائی کو تار تار کر دیا تھا۔
دراصل برطانوی سوشل میڈیا پر ایک گروپ میں خاتون نے ایک پوسٹ کیا جس میں خاتون کا کہنا تھا کہ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا تجربہ ہوا ہے؟ اور ساتھ ہی کرنسی نوٹوں کی تصاویر بھی شئیر کر دیں۔
آگے مزید لکھا کہ میں پیارے بیٹے نے کرنسی نوٹس ضائع کر دیا، میں تھوڑی دیر کے لیے واش روم کیا گئی، بیٹے نے میری محنت کی کمائی کو برباد کر دیا۔
نوٹوں کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا تھا کہ نوٹس کو قینچی یا کسی تیز دھار آلے کی مدد سے کاٹا گیا تھا کیونکہ ان کے ٹکڑوں میں ایک سیدھی لائن تھی۔ 10 اور 20 یورو کے کرنسی نوٹس پاکستان کی اگر پاکستان میں اہمیت کے بارے میں بتائیں تو 10 یورو جو کہ پاکستانی 2 ہزار سے زائد کی رقم بنتی ہے، اسی طرح 20 یورو جو کہ 4 ہزار سے زائد کی رقم بنتی ہے، کُل ملا کر 10 ہزار پاکستانی روپوں کا نقصان ہوا، اس سب میں بھی ماں کے حوصلے کو سلام ہے جس نے اپنے بچے کو ہینگر، جوتے یا چپل سے نہیں پیٹا۔